پی ٹی آئی کے کن کن رہنماؤں نے احتجاج کی مخالفت کر دی، اہم خبر آگئی

0

 اسلام آباد / مانیٹرنگ ڈیسک : بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر دی گئی 24نومبر کی احتجاج کی کال پر اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمر ایوب اور کچھ دیگر اہم رہنما فوری احتجاج کے مخالف تھے اور وہ عمران خان سے ملاقات کرکے انھیں قائل کرنا چاہتے تھے تاہم انھیں حراست میں لے کیا گیا ۔ اس کے بعد عمر ایوب اور دوسرے ایسے رہنماؤں کا پیغام بانی چیئرمین تک پہنچایا گیا لیکن وہ نہیں مانے اور 24 نومبر کو ملگ گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج نہ صرف مرکز اسلام آباد میں بلکہ دنیا بھر میں کیا جائے جس میں 26 ویں ترمیم کے خاتمے ، مینڈیٹ کی واپسی اور گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !