پاکستان تحریک انصاف کی سب سے دلیر خاتون رہنما جیل سے رہا

0


اسلام آباد/مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی کی رکن سیمابیہ طاہر کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کیا ۔ انھیں گرفتاری کے بعد راولپنڈی سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اب انھیں رہا کر دیا گیا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !