بابر اعظم کو فارم واپسی کے لیے ویرات کوہلی کی طرح یہ کام کرنا چاہیے ، رکی پونٹنگ نے انتہائی کام کی بات کہہ ڈالی

0

 کنبرا / مانیٹرنگ ڈیسک: سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کےلیے اپنی فارم بحال کرنے پر توجہ دینا ہو گی۔۔اپنے ایک حالیہ بیان میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو فارم بحال کرنے کے لیے ویرات کوہلی کو دیکھنا ہو گا  ۔ ویرات کوہلی جب خراب فارم کے مسئلہ سے دو چار تھے تو انھوں نے کرکٹ سے بریک لے لی تھی۔ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو فارم میں واپس آنا ہو گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان وائٹ بال کرکٹ میں تیزی سے کپتان بدل رہا ہے۔ پہلے بابر ، پھر شاہین اور اب رضوان لیکن آپ ایسا ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے ۔ 




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !