پہلے میچ میں اس طرح کی کپتانی ۔۔۔۔۔مائیکل کلارک نے محمد رضوان کے بارے میں حیران کن باتیں کہہ دیں

0

 کنبرا/ مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کہتے ہیں کہ محمد رضوان میں ایک ذہین اور مقابلہ کرنے والا کپتان بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں کلارک کہتے ہیں کہ جب پاکستان 200 رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا تو مجھے لگا کہ یہ میچ ہم آسانی سے جیت جائیں گے لیکن محمد رضوان نے جیت ہمارے لیے انتہائی مشکل بنا دی ۔انھوں نے بہترین فیلڈنگ پوزیشن سیٹ کی اور بولرز کا بہت اچھا استعمال کیا۔ یہ ان کا بطور کپتان پہلا میچ تھا لیکن وہ سلجھے اور منجھے ہوئے کپتان نظر آئے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !