برسبین / مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ تاہم اب شائقین کرکٹ کےلیے ایک مایوس کن خبر آگئی ہے ۔ کل کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق برسبین میں کل ایک بجے بارش کا امکان ہے۔ جس کے باعث کل کا میچ متاثر ہو سکتا ہے۔ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 14 ، 16 اور 18 نومبر کو کھیلی جائے گی۔
پاکستانی شائقین کرکٹ کےلیے انتہائی مایو
نومبر 13, 2024
0

