ارشد چائے والا پر ایک مرتبہ پھر کروڑوں روپے کی بارش ہو گئی

0

 کراچی / مانیٹرنگ ڈیسک:  چند سال قبل اپنی جاذب نظری کی بنا پر شہرت پانے والا  ارشد خان المعروف ارشد چائے والا کاروباری ترقی کی جانب گامزن ہے اور اب اس نے ایک کروڑ روپے کا بزنس کنٹریکٹ حاصل کر لیا ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل ایک تصویر میں ارشد خان چائے والا کو دیکھا جا سکتا ہے۔ درحقیقت وہ شیرک ٹینک پاکستان کے ساتھ ایک کروڑ روپے کا معاہدہ کر رہے ہیں ۔ چائے کے ایک چھوٹے سے سٹال سے کروڑوں کے معاہدے کرنے تک کا سفر طے کرنے کو ارشد چائے والا کی ایک بڑی کامیابی مانا جا رہا ہے۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !