کروڑوں ڈالر کا نقصان کو دیکھ کر کون حرکت میں آ گیا ، چیمپئنز ٹرافی بارے بڑی خبر

0

 دوبئی/مانیٹرنگ ڈیسک: چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کےلیے ٹیم بھیجنے سے بھارت کے انکار اور پاکستان کے اپنے موقف پر ڈٹ جانے سے آئی سی سی کے لیے پریشان کن  صورتحال ہے۔ کیونکہ انتظامی معاملات درہم برہم ہونے کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو کروڑوں ڈالرز کے نقصان کا اندیشہ ہے۔چیمپئنز ٹرافی کےلیے براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کو تین ارب ڈالرز کی خطیر رقم دی تھی۔ آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز کو یہ بھی یقین دلایا تھا کہ آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان اور بھارت کے میچز لازمی ہوں گے لیکن سارا معاملہ اب کھٹائی میں پڑ گیا ہے ۔ ایک طرف براڈ کاسٹرز آئی سی سی سے شیڈول جلد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں وہیں پر آئی سی سی کو پچاس کروڑ کا پرافٹ بھی ڈوبتا ہوا نظر آ رہا ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !