اہم کھلاڑی فارم میں آ گیا، آسٹریلیا نے کتنے رنز بنا لیے، جانیے

0
برسبین / مانیٹرنگ ڈیسک :  آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں اپنی اننگز کا انتہائی جارحانہ آغاز کیا ہے اور چار اوورز میں دو وکٹوں پر 45 رنز بنا لیے ہیں ۔میچ کو بارش کے باعث سات سات اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے تاہم میکس فارم میں واپس آ گئے ہیں اور لگ رہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کو ایک مشکل ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہو جائے گا۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !