عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست ، عدالت نے بہت بڑا فیصلہ سنا دیا

0

 اسلام آباد / مانیٹرنگ ڈیسک: توشہ خان ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 18 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔۔میڈیا کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ۔ جس کے بعد عدالت نے بریت ہی درخواست مسترد کرتے ہوئے 18 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ عدالت نے 8 نومبرکو کو توشہ خانہ ٹو میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر الزام ہے کہ انھوں نے توشہ خانہ سے تحائف کو کم قیمت پر خرید کر مہنگے داموں بیچا تھا ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !