حارث رؤف اور عباس آفریدی نے آسٹریلیا کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا

0

 سڈنی / مانیٹرنگ ڈیسک:   آسٹریلیا نے پاکستان جو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت کےلیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ آسٹریلیا نے اننگز کی شروعات انتہائی برق رفتار بیٹنگ سے کیں اور ایسا لگ رہا تھا کہ آسٹریلیا 200 سے زائد رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہو جائے گا لیکن پھر پاکستانی باؤلرز حارث رؤف اور عباس آفریدی نے زبردست اور نپی تلی گیند بازی سے میچ میں پاکستان کی واپسی کو یقینی بنایا ۔ حارث رؤف نے اپنے چار اوورز میں صرف 22 رنز دے کر چار جبکہ عباس آفریدی نے 17 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں ۔ آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !