ایڈیلیڈ/مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم ہدف کا تعاقب کر رہی ہے اور اوپنرز صائم ایوب اور عبد اللہ شفیق نے پاکستان کو ایک مستحکم آغاز فراہم کیا ہے۔ 8 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 39 رنز بنا لیے ہیں ۔ پاکستان کو جیت کےلیے 165 رنز کا ہدف ملا ہے۔
یدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ کی کیا پوزیشن ہے ، ایڈیلیڈ سے اہم خبر
نومبر 08, 2024
0

