پاکستانی باؤلرز نے تباہی مچا دی ، آسٹریلیا کی ٹیم صرف کتنے رنز بنا کر آؤٹ

0

 ایڈیلیڈ/ مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے تباہ کن گیند بازی کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے پرخچے اڑا دیے ہیں اور پوری ٹیم صرف 165 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ہے۔پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے پانچ جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 166 رنز کا ہدف ملا ہے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !