پاکستان ٹی ٹونٹی سیریز کیوں ہارا، انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

0

 سڈنی / مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کی وجہ بیان کر دی۔ پوسٹ میچ کانفرنس میں محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میچز میں کیچ پکڑنا اہم ہوتا ہے۔ باؤلرز نے اچھی گیند بازی کی لیکن کیچز چھوٹنا شکست کی وجہ بنا۔ انھوں نے کہا کہ عثمان خان اور عرفان خان نے اچھی بیٹنگ کی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !