تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی کتنی وکٹیں گر گئیں ، ناقابل یقین خبر

0

 ہوبرٹ/مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہو گئی اور 92 سکور پر پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور سلمان علی خان کے علاوہ عثمان خان بھی ناکام رہےبابر اعظم کے 41 اور حسیب اللہ کے 24 رنز کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !