پاکستان نے آسٹریلیا کو کتنا ٹارگٹ دے دیا،، بڑی خبر

0

 ہوبرٹ/ مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم صرف 117 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 41 جبکہ حسیب اللہ 24 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ  صاحبزادہ فرحان ، سلمان علی آغا،، عثمان خان اور دیگر تمام بلے باز کوئی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے ۔ آسٹریلیا کو سیریز میں پہلے ہی دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !