ہوبرٹ/ مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے بارے میں اہم خبر آگئی ۔ ٹیم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رضوان کو آخری ٹی ٹونٹی میچ میں آرام دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ان کی جگہ کپتانی کے فرائض سلمان علی آغا سنبھالیں گے جبکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض حسیب اللہ سر انجام دیں گے۔ سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی برتری حاصل ہے
اچانک ایسا کیا ہوا،محمد رضوان کے چاہنے والوں کیا گیلسپی کو ہٹا کر عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ بنایا جا رہا ہے لیے بری خبر
نومبر 18, 2024
0

