لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: چیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ جلد بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرکے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کریں گے۔ اس سے قبل پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ انھوں نے ذاتی وجوہات پر اپنا استعفیٰ چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کو پیش کیا۔
سلمان اکرم راجہ کے بعد ایک اور بہت بڑا استعفیٰ آ گیا ، بہت بڑی خبر
نومبر 28, 2024
0

