عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

0

 اسلام آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوا دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈکی میں ۔وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار کیا جائےگا



 عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 22 نومبر کو  8 سماعت سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

ذرائع کے مطابق  نیب کی ٹیم 3 روز قبل بھی خی پختونخوا میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی کوشش کرتی رہی، آج دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  نیب  خیبر پختونخوا کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے خیبر پختونخوا پولیس کی بھی مدد  لی جائےگی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !