ایڈز کے ایک مریض سے ہسپتال کے کتنے مریضوں میں بیماری پھیل گئی ، بڑے پاکستانی شہر سے خوفناک خبر

0

 ملتان / مانیٹرنگ ڈیسک : ملتان کے نشتر ہسپتال میں 30 مریضوں میں ایڈز کا مرض پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈز کا متاثرہ کوئی ایک شخص تھا لیکن ڈائیلسز کے بعد مرض کا وائرس مزید ہھیلتا گیا۔ جس کے بعد دو ڈائیلسز مشینوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔ 240 افراد کا معائنہ کیا جا رہا ہے اس لیے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے خدشات موجود ہیں ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !