آسٹریلیا کے چار اہم کھلاڑیوں نے اچانک پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا، حیران کن خبر

0

کنبرا/ مانیٹرنگ ڈیسک ۔ آسٹریلیا کے چار کھلاڑی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔ ان میں کپتان پیٹ کمنز ، جوش ہیزل ووڈ ، مچل سٹارک اور سٹیو سمتھ شامل ہیں ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ذرائع کے مطابق چاروں کھلاڑیوں نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے سے دستبرداری کا فیصلہ بھارت کے خلاف باڈر گواسکر سیریز کی تیاری کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ ایسے میں ٹیم آسٹریلیا کی قیادت اوپنر مارک انگلس کو سونپی جائے گی جو ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ٹیم آسٹریلیا بارڈر گواسکر سیریز کو لے کر خاصی سنجیدہ ہے اور چاروں سینئر کھلاڑیوں میں سے کوئی بھی سیریز سے پہلے فٹنس مسائل کا رسک لینے کو تیار نہیں ۔ 




 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !