چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جگہ کون سی ٹیم پاکستان آئے گی، بڑی خبر

0

 لاہور/مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستانی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے متبادل کے طور پر کسی ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے جسے کرکٹ بورڈ باضابطہ طور پر آئی سی سی کے سامنے رکھے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے سامنے تمام تر حقائق رکھتے ہوئے بھارتی انکار کا اخلاقی جواز معلوم کرے گا اور اس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تجویز دے گا کہ 1996 اور 2003 کی مثالیں رکھتے ہوئے ایونٹ کا وینیو تبدیل کرنے کی بجائے کسی متبادل ٹیم کو شامل کرنے کا سوچا جائے ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !