دوبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک ؛ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا شیڈول سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روایتی حریف چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں یکم مارچ 2025 کو آپس میں ٹکرائیں گے۔۔یہ میچ دوبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد ایونٹ کو ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد بھارت اب اپنے میچز یو اے ای میں کھیلے گا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ سامنے آگئی
دسمبر 08, 2024
0

