سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کرلی۔

0

 خیر پور/ مانیٹرنگ ڈیسک: سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کر لی۔ یہ واقعہ خیر پور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں دھنی بخش بگھیا میں واقع ایک سرکاری سکول میں پیش آیا جہاں پر ایک ٹیچر ارشد پنہور نے دعا بگھیو نامی ایک طالبہ سے بیاہ رچایا ۔ ذرائع کے مطابق دعا بگھیو کی عمر صرف 14سال ہے اور وہ نابالغ ہے۔۔

ںشکریہ ڈیلی پاکستان 




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !