علامہ طاہر اشرفی کے اہل خانہ گہرے صدمے سے نڈھال ، انتقال کی خبر نے کہرام برپا کر دیا

0

 لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد کا انتقال ہو گیا ہے۔



حافظ طاہر اشرفی کے بیان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !