پاکستان کے آل راؤنڈ کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

0

 اسلام آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: آل راؤنڈ کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا۔ 2015 میں ڈیبیو کرنے والے عماد وسیم نے 55 ون ڈے اور 75 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ون ڈے میچز میں انھوں نے  42 کی اوسط سے 986 جبکہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں انھوں نے 15 کی اوسط سے 554 رنز بنائے 



اسی طرح انھوں نے ون ڈے میچز میں 44 جبکہ ٹی ٹونٹی میچوں میں 73 وکٹیں حاصل کیں۔ آخری بار انھوں نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔ بھارت کے خلاف میچ میں عماد وسیم اور افتخار احمد کی سست رفتار بیٹنگ پاکستان کی حیران کن شکست کی وجہ بنی۔ تاہم عماد وسیم چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے اہم کھلاڑی تھے اس  ۔ عماد وسیم کو اپنے کیریئر کے دوران نہ صرف فٹنس مسائل کا سامنا رہا بلکہ وہ تنازعات سے بھی گھرے رہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !