جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

0

 جوہانسبرگ: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔یریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سپر اسپورٹ پارک میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ 



اسپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستانی اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، اور محمد عرفان خان نیازی شامل ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !