صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، نئے الیکشن کا اعلان

0

 جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق صدر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں نئے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے یہ فیصلہ کیا۔



رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد جرمنی میں عام انتخابات 23 فروری کو منعقد ہوں گے۔اس موقع پر صدر شٹائن مائیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک کو ایک مضبوط اور پارلیمان میں اکثریت رکھنے والی حکومت کی ضرورت ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !