شاہین شاہ آفریدی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

0

 کیپ ٹائون/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان کے معروف فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے۔



انہوں نے 58 ون ڈے میچز میں 117 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے فاسٹ بولر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس کے مقابلے میں آسٹریلیا کے مچل اسٹارک 58 میچز میں 113 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ کے شین بانڈ 58 میچز میں 111 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !