بیرسٹر گوہر سے آمنا سامنا ہونے پر فیصل واوڈا نے کیا کہا

0

 اسلام آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی اور سینیٹر فیصل واوڈا کا ملاقات کے دوران سامنا ہوا۔دونوں رہنماؤں نے خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور گلے ملے۔ اس موقع پر صحافیوں نے سینیٹر فیصل واوڈا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے بارے میں سوالات کیے۔



ایک صحافی نے کہا، "آپ کی لمبی عمر ہے، ابھی آپ کے متعلق سوال کیا گیا تھا۔" اس پر فیصل واوڈا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، "میرے بھائی کو مشکل میں نہ ڈالا کریں۔"


مزید گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے بیرسٹر گوہر علی کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا، "یہ بہت اچھے انسان ہیں۔"


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !