جوہانسبرگ/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستانی اوپنر صائم ایوب نے اپنے ون ڈے کیریئر کی تیسری سنچری بنا ڈالی ۔ 22 سالہ صائم ایوب نے صرف اپنے نویں میچ میں تیسری جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری سنچری سکور کی۔صائم ایوب نے گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد سے اب تک ان کی شاندار پرفارمینس کا تسلسل برقرار ہے۔
صائم ایوب چھا گئے ، نوجوان بلے باز کا شاندار کارنامہ
دسمبر 22, 2024
0

