صائم ایوب کا بلا مسلسل رنز اگلنے لگا

0

 جوہانسبرگ/ مانیٹرنگ ڈیسک: اوپنر صائم ایوب کی شاندار فارم برقرار ہے اور انھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف نصف سنچری سکور کر ڈالی ہے۔ بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے نوجوان بلے باز کے بیٹ سے تسلسل سے رنز اگل رہے ہیں ۔ انھوں نے آسٹریلیا ، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ تین سیریز میں اپنی صلاحیتوں کو اچھی طرح سے منوایا ۔ نہ صرف ٹی ٹونٹی سیریز بلکہ ون ڈے فارمیٹ میں بھی صائم ایوب بھرپور اعتماد سے رنز سکور کر رہے ہیں ۔ پہلے میچ میں انھوں نے 109 جبکہ دوسرے میچ میں 25 رنز بنائے تھے۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !