بابر اعظم اور صائم ایوب کی اچھی پارٹنر شپ جاری

0

 جوہانسبرگ/ مانیٹرنگ ڈیسک: دوسری وکٹ پر بابر اعظم اور صائم ایوب کی اچھی پارٹنر شپ کی وجہ سے پاکستان نے دس اوور میں 90 رنز بنا لیے ہیں ۔ صائم 44 جبکہ بابر 29 رنز پر کھیل رہے ہیں ۔ رضوان 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے ۔


۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !