پارل / مانیٹرنگ ڈیسک: صائم ایوب نے اپنے ون ڈے کیریئر کی دوسری سنچری بنا ڈالی ۔ پارل میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں صائم ایوب نے اپنے ایک روزہ کرکٹ کیریئر کی مسلسل دوسری سنچری سکور کر ڈالی ۔ پاکستان کی چار وکٹیں جلری گرنے کے باوجود صائم ایوب نے سلمان علی آغا کے ساتھ مل کر پانچویں وکٹ پر شاندار بیٹنگ کی اور اپنی سنچری مکمل کی۔اس سے قبل زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھی صائم ایوب نے صرف 57 گیندوں پر سنچری بنائی تھی ۔
صائم ایوب نے مسلسل دوسری سنچری سکور کر ڈالی
دسمبر 18, 2024
0

