صائم ایوب ایک بار پھر پاکستان کو شکست سے بچانے کی جنگ لڑنے میں مصروف

0

پارل / مانیٹرنگ ڈیسک: جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی بیٹنگ ہدف کے تعاقب میں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہے اور صرف 87 کے مجموعے پر چار کھلاڑی آؤٹ ہو کر واپس جا چکے ہیں ۔ عبداللہ شفیق صفر، رضوان ایک، کامران غلام چار اور بابر اعظم 23 رنز بنا کر چلتے بنے۔ 



صائم ایوب ایک بار پھر تن تنہا پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کی جنگ لڑ رہے ہیں اور 43 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ نائب کپتان سلمان علی آغا بھی 20 رنز پر کھیل رہے ہیں ۔ پاکستان کو سست رفتار رن ریٹ کا مسئلہ بھی ڈرپیش ہے پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے اب 25 اوورز میں 153 رنز بنانا ہیں ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !