پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

0

 ملتان/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیت کیا، فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 140 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے گیارہویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !