پاکستانی کھلاڑی بھارت کےلئے کھیلنے کو تیار

0

 لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے محمد عامر نے انڈین پریمیئر لیگ, آئی پی ایل کھیلنے کےلیے پر تول لیے ہیں ۔۔حال ہی میں محمد عامر نے بیان دیا تھا کہ وہ انگلینڈ کے نیشنلٹی ہولڈر بھی ہیں اور وہ اسی بناء پر انگلش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔  جس کے بعد اپنے ایک تازہ بیان میں محمد عامر نے بھارتی بلے ںاز ویرات کوہلی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی دنیا کے سب سے بہترین بلے باز ہیں ۔ جب ان کا موازنہ بابر ، جو روٹ اور سمتھ سے کیا جاتا ہے تو مجھے ہنسی آتی ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !