بلاوایو/ مانیٹرنگ ڈیسک: زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے۔ اور مختصر پارٹنرشپ کے بعد اب طیب طاہر بھی آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے ہیں ۔انھوں نے 21 رنز بنائے ۔ صرف 56 کے سکور پر پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں ۔ کپتان سلمان علی آغا وکٹ پر موجود ہیں ۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔
زمبابوے کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار
دسمبر 05, 2024
0

