سفیان مقیم آتے ہی چھا گئے ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

0

 بلاوایو/ مانیٹرنگ ڈیسک: حال میں میں اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان لیفٹ آرم سپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنے ملک کی جانب سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سفیان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں صرف تین رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جو کہ۔کسی  ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں کسی پاکستانی باؤلر کے بہترین فگرز ہیں ۔ اس سے پہلے یہ اعزاز عمر گل کے پاس تھا جنھوں نے جنوبی افریقہ اور نیوزی کے خلاف دو  الگ الگ میچز میں چھ رنز دے کر پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے تھے ۔ سفیان مقیم کی شاندار گیند بازی کی بدولت زمبابوے کی پوری ٹیم صرف 57 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !