گھر سے گولیاں لگی پانچ لاشیں برآمد

0

 بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ششماہی نہر روڈ پر واقع ایک رہائشی کالونی کے گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔یسکیو حکام کے مطابق، جائے وقوعہ سے ایک کمسن بچی بے ہوشی کی حالت میں ملی، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔کام نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں 40 سالہ گھر کا سربراہ، اس کی اہلیہ اور تین بیٹے شامل ہیں، جن کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔زید بتایا گیا کہ لاشوں کے قریب خون کے نشانات پائے گئے اور تمام افراد کی موت گولیاں لگنے کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی مکمل کر لی۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !