بھارتی کرکٹر کا شاندار کیریئر اختتام پذیر

0

 ممبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: بھارتی کرکٹ کا ایک اور عظیم باب اپنے اختتام کو پہنچ گیا ۔ عظیم الشان کیریئر کے بعد روی چندن ایشون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔



۔ 2011 میں کیریئر کی شروعات کرنے والے ایشون نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 537، ون ڈے میں 156 جبکہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 72 وکٹیں حاصل کیں ۔۔انھوں نے آئی پی ایل میں بھی 180 وکٹیں حاصل کیں ۔۔وہ ورلڈ کپ 2011 جیتنے والی بھارتی ٹیم کا حصہ تھے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !