کیپ ٹائون/ مانیٹرنگ ڈیسک: دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ہدف کا تعاقب جاری ہے۔ جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں پر 208 رنزبنا لیے ہیں ۔ تاہم میچ میں شاہین شاہ آفریدی کا سپیل ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ہے جنھوں نے اہم موقع پر
ڈیوڈ ملر، جینسن اور فیلو کوایو کو آؤٹ کر کے پاکستان کو میچ میں واپسی دلوائی ہے ۔ تاہم کلاسن ابھی تک وکٹ پر موجود ہیں جنھوں نے 57 گیندوں پر 66 رنز بنا رکھے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لئے 122 رنز درکار ہیں ۔

