جنوبی افریقہ کی جانب سے ہدف کا تعاقب جاری

0

 کیپ ٹائون/ مانیٹرنگ ڈیسک: دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ہدف کا تعاقب جاری ہے ۔۔95 کے مجموعے پر جنوبی افریقہ کی تین وکٹیں گر چکی ہیں ۔ جب کہ 18 ویں اوورز کا کھیل ہو رہا ہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈی زورزی 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ وین ڈین ڈیر ڈوسن نے 21 رنز بنائے ۔اس وقت مارکرم اور کلاسن وکٹ پر موجود ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ ، ابرار احمد اور سلمان علی آغا نے وکٹیں حاصل کیں ۔اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 329 رنز تمام کھلاڑی آؤٹ کا سکور کیا۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !