تمام تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

0

 راولپنڈی/ مانیٹرنگ ڈیسک: ضلع راولپنڈی میں 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق ضلع میں کل عام تعطیل ہوگی اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔



اسی طرح لاہور ضلع میں بھی 16 دسمبر کو نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق لاہور کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !