ایک ہی خاتون کے دو شوہر سامنے آ گئے

0

 نئی دہلی / مانیٹرنگ ڈیسک: عام طور پر یہ خبر سننے کو ملتی ہے کہ کسی شخص کی خفیہ بیوی سامنے آ گئی یا پھر نئی شادی کے موقع پر انکشاف ہوا کہ وہ پہلے سے شادی شدہ تھا۔ لیکن بھارتی شہر بالا گھاٹ میں تو ایک خاتون کے ہی بیک وقت دو شوہر سامنے آگئے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بالا گھاٹ میں اس وقت ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی جب دو افراد ایک ہی خاتون کا شوہر ہونے کا دعویٰ کرنے لگے۔ دونوں مقامی پولیس سٹیشن میں جا پہنچے اور آپس میں ہی


لڑائی کرنے لگ گئے جس کے بعد پتہ چلا کہ خاتون نے ایک ہی وقت میں دونوں سے بیاہ رچا رکھا تھا ۔ پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !