پی ٹی اے نے ہزاروں لوگوں کے شناختی کارڈز اور نمبر بلاک کر دیے

0

 اسلام آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل نمبرز کو بلاک کر دیا ہے۔



پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ موبائل صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیلی کام حکام کے مطابق گزشتہ ایک سال میں دھوکہ دہی میں ملوث 5,294 موبائل نمبرز بلاک کیے گئے ہیں۔


پی ٹی اے کے مطابق فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث 4,507 آئی ایم ای آئی (IMEI) نمبرز بھی بلاک کیے گئے ہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال میں فراڈ میں ملوث 113 افراد کے شناختی کارڈ بھی بلاک کیے گئے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !