زمبابوے اور پاکستان کا میچ سنسنی خیز موڑ اختیار کر گیس

0

 بلاوایو/ مانیٹرنگ ڈیسک: زمبابوے اور پاکستان کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی سنسنی خیز موڑ اختیار کر گیا ہے۔ اچھی پوزیشن کے بعد زمبابوے کی وکٹیں پے درپے گر گئی ہیں اور میزبان ٹیم کے 95 کے ٹوٹل پر پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں ۔ سکندر رضا کریز پر موجود ہیں ۔ زمبابوے کو میچ جیتنے کے لئے 133 رنز کا ٹارگٹ ملا ہے۔ سیریز پہلے ہی پاکستان کے نام ہو چکی ہے۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !