بلاوایو/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کی بیٹنگ شدید مشکلات سے دو چار ہے اور صرف 51 کے مجموعے پر چھ زمبابوین بلے باز آؤٹ ہو چکے ہیں ۔ زمبابوے کے اوپنرز مارومانی اور بینیٹ نے اننگز کی اچھی شروعات کیں اور پانچویں اوور میں ہی سکور 37 پر پہنچا دیا لیکن اس کے بعد صرف 46 کے مجموعے پر زمبابوے کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ، عباس آفریدی اور سفیان مقیم نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
اچھی شروعات کے بعد زمبابوے کی لائن ہی لگ گئی
دسمبر 03, 2024
0

