چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ ، جے شاہ نے حیران کن قدم اٹھا لیا

0

 دبئی / برسبین(پاکستان لائیو نیوز): چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جے شاہ نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر تعطل کے باوجود اپنے دورے کو ادھورا چھوڑ کر آسٹریلیا کا رخ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، جے شاہ برسبین پہنچے ہیں، جہاں ان کے ہمراہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکریٹری دیو جیت سائیکیا بھی موجود ہیں۔



ذرائع نے بتایا کہ جے شاہ کا مقصد اولمپکس کی میٹنگ میں شرکت کرنا اور آسٹریلیا و بھارت کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کا مشاہدہ کرنا ہے۔ اس دورے نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر سوالات کو جنم دیا، کیونکہ کرکٹ آسٹریلیا آئی سی سی کے معاملات میں بی سی سی آئی کے حامی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !