پاکستان کرکٹ کو بڑا جھٹکا

0

لاہور,جوہانسبرگ /مانیٹرنگ ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کے کوچ جیسن گلیسپی نے کرکٹ ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے ۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیسن گلیسپی نے پی سی بی کو بتایا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر جنوبی افریقہ نہیں جا سکتے ۔



پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو مزید ذمہ داریاں نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ انہوں نے پی سی بی کی جانب سے ریڈ بال ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ کیے جانے پر جانے سے انکار کر دیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !