ہارڈ ہٹنگ آسٹریلوی بلے باز نے پی ایس ایل 10 کےلیے نام رجسٹرڈ کروا لیا

0

 میلبرن: (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے۔آسٹریلیا کے معروف بلے باز نے پی ایس ایل 10 کے پلیئرز ڈرافٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔



یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی بھی پی ایس ایل کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !